الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5307. لو كنتم تغرفون من بطحان ما زدتم
اگر تم بطحان سے (پانی) لیتے تو بھی حد سے ....
حدیث نمبر: 5299
«لو كنتم تغرفون من بطحان ما زدتم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم وادی بطحان سے بھر بھر کر لیتے تو بھی اس سے زیادہ نہ دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5299]
”اگر تم وادی بطحان سے بھر بھر کر لیتے تو بھی اس سے زیادہ نہ دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5299]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ك] عن أبي حدرد. الصحيحة»
قال الشيخ الألباني: صحيح