🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5329. لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها فاقتلوا منها ....
اگر کتے بھی ایک امت (مخلوقات میں سے ایک جماعت) ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5321
«لولا أن الكلاب أمة من الأمم لأمرت بقتلها فاقتلوا منها كل أسود بهيم وما من أهل بيت يرتبطون كلبا إلا نقص من عملهم كل يوم قيراط إلا كلب صيد أو كلب حرث أو كلب غنم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر کتے بھی ایک امت (مخلوقات میں سے ایک جماعت) نہ ہوتے تو میں انہیں قتل کرنے کا حکم دیتا، پس ان میں سے ہر سیاہ کتے کو قتل کر دو، اور جو گھر والے کتا پالتے ہیں ان کے عمل میں سے ہر روز ایک قیراط کم ہو جاتا ہے، سوائے شکاری کتے، کھیتی کے کتے یا بکریوں کی نگرانی کرنے والے کتے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5321]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن هـ] عن عبد الله بن مغفل. المشكاة 1402.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں