🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5332. لولا أن تجد صفية في نفسها لتركته حتى تأكل العافية ....
اگر مجھے یہ خدشہ نہ ہوتا کہ صفیہ اپنے دل ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5324
«لولا أن تجد صفية في نفسها لتركته حتى تأكل العافية حتى يحشر من بطونها» - يعني حمزة -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے یہ خدشہ نہ ہوتا کہ صفیہ اپنے دل میں (تکلیف) محسوس کریں گی تو میں انہیں (حمزہ کو) یونہی چھوڑ دیتا یہاں تک کہ درندے اور پرندے انہیں کھا جاتے اور وہ ان کے پیٹوں سے اٹھائے جاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5324]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د ت] عن أنس. أحكام الجنائز ص 60: ابنب سعد، ك، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں