الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5343. لو يعطى الناس بدعواهم لادعى ناس دماء رجال وأموالهم ولكن ....
اگر لوگوں کو ان کے دعووں کی بنیاد پر (حق) ....
حدیث نمبر: 5335
«لو يعطى الناس بدعواهم لادعى ناس دماء رجال وأموالهم ولكن اليمين على المدعى عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر لوگوں کو ان کے دعووں کی بنیاد پر (حق) دے دیا جائے تو کچھ لوگ دوسروں کے خون اور مال کا دعویٰ کر بیٹھیں گے، لیکن قسم مدعا علیہ پر لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5335]
”اگر لوگوں کو ان کے دعووں کی بنیاد پر (حق) دے دیا جائے تو کچھ لوگ دوسروں کے خون اور مال کا دعویٰ کر بیٹھیں گے، لیکن قسم مدعا علیہ پر لازم ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5335]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق هـ] عن ابن عباس. مختصر مسلم 1053، الإرواء 2654، 2686.»
قال الشيخ الألباني: صحيح