🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5346. لو يعلم المؤمن ما عند الله من العقوبة ما طمع ....
اگر مومن کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے ہاں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5338
«لو يعلم المؤمن ما عند الله من العقوبة ما طمع في الجنة أحد ولو يعلم الكافر ما عند الله من الرحمة ما قنط من الجنة أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مومن کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے ہاں کیا عذاب ہے تو کوئی بھی جنت کی امید نہ رکھے، اور اگر کافر کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے ہاں کیا رحمت ہے تو کوئی بھی جنت سے مایوس نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5338]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 192، الصحيحة 1634: ق، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں