الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5364. ليتصدق الرجل من صاع بره وليتصدق من صاع تمره
آدمی اپنے گندم کے ایک صاع میں سے صدقہ کرے ....
حدیث نمبر: 5356
«ليتصدق الرجل من صاع بره وليتصدق من صاع تمره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی اپنے گندم کے ایک صاع میں سے صدقہ کرے اور اپنی کھجور کے ایک صاع میں سے صدقہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5356]
”آدمی اپنے گندم کے ایک صاع میں سے صدقہ کرے اور اپنی کھجور کے ایک صاع میں سے صدقہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5356]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أبي جحيفة. م 3/86 - 87، ابن جرير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح