الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5379. ليس أحد أفضل عند الله من مؤمن يعمر في الإسلام ....
اللہ کے نزدیک اس مومن سے بڑھ کر کوئی افضل ....
حدیث نمبر: 5371
«ليس أحد أفضل عند الله من مؤمن يعمر في الإسلام لتكبيره وتحميده وتسبيحه وتهليله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کے نزدیک اس مومن سے بڑھ کر کوئی افضل نہیں جو اسلام میں لمبی عمر پائے، اس کی تکبیر، تحمید، تسبیح اور تہلیل کی وجہ سے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5371]
”اللہ کے نزدیک اس مومن سے بڑھ کر کوئی افضل نہیں جو اسلام میں لمبی عمر پائے، اس کی تکبیر، تحمید، تسبیح اور تہلیل کی وجہ سے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5371]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن طلحة. الصحيحة 654.»
قال الشيخ الألباني: صحيح