الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5395. ليس بمؤمن من لا يأمن جاره غوائله
وہ شخص مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کی برائیوں ....
حدیث نمبر: 5387
«ليس بمؤمن من لا يأمن جاره غوائله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ شخص مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کی برائیوں سے محفوظ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5387]
”وہ شخص مومن نہیں جس کا پڑوسی اس کی برائیوں سے محفوظ نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5387]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ك] عن أنس. الصحيحة 2181: ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: حسن