🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5403. ليس شيء من الإنسان إلا يبلى إلا عظم واحد وهو ....
انسان کی کوئی چیز ایسی نہیں جو بوسیدہ نہ ہو، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5395
«ليس شيء من الإنسان إلا يبلى إلا عظم واحد وهو عجب الذنب ومنه يركب الخلق يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انسان کی کوئی چیز ایسی نہیں جو بوسیدہ نہ ہو، سوائے ایک ہڈی کے، اور وہ ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا ہے، اسی سے قیامت کے دن پوری مخلوق دوبارہ بنائی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5395]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. خ: تفسير، م: فتن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں