الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5411. ليس على النساء حلق إنما على النساء التقصير
عورتوں پر سر منڈوانا نہیں، بلکہ عورتوں پر تو صرف ....
حدیث نمبر: 5403
«ليس على النساء حلق إنما على النساء التقصير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں پر سر منڈوانا نہیں، بلکہ عورتوں پر تو صرف بال تھوڑے سے کتروانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5403]
”عورتوں پر سر منڈوانا نہیں، بلکہ عورتوں پر تو صرف بال تھوڑے سے کتروانا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5403]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عباس. الصحيحة 605.»
قال الشيخ الألباني: صحيح