الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5428. ليس لقاتل ميراث
قاتل کے لیے کوئی وراثت نہیں۔
حدیث نمبر: 5420
«ليس لقاتل ميراث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قاتل کے لیے کوئی وراثت نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5420]
”قاتل کے لیے کوئی وراثت نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5420]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن رجل. الإرواء 1671.»
قال الشيخ الألباني: صحيح