🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5440. ليس من عمل يوم إلا وهو يختم عليه فإذا مرض ....
دن کا کوئی عمل ایسا نہیں مگر اس پر مہر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5432
«ليس من عمل يوم إلا وهو يختم عليه فإذا مرض المؤمن قالت الملائكة: يا ربنا! عبدك فلان قد حبسته فيقول الرب: اختموا له على مثل عمله حتى يبرأ أو يموت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دن کا کوئی عمل ایسا نہیں مگر اس پر مہر لگا دی جاتی ہے، پس جب مومن بیمار پڑتا ہے تو فرشتے کہتے ہیں: اے ہمارے رب! تیرے بندے فلاں کو تو نے بیماری میں روک دیا ہے، تو رب فرماتا ہے: اس کے لیے اسی کے سابقہ عمل جیسی مہر لگاتے رہو یہاں تک کہ وہ صحت یاب ہو جائے یا مر جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5432]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب ك] عن عقبة بن عامر. الصحيحة 2193: ابن أبي الدنيا.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں