الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5448. ليس منا من غش
جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔
حدیث نمبر: 5440
«ليس منا من غش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5440]
”جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5440]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ ك] عن أبي هريرة. الإرواء 1319.»
قال الشيخ الألباني: صحيح