الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5453. ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويوقر كبيرنا
جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے ....
حدیث نمبر: 5445
«ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويوقر كبيرنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے کی عزت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5445]
”جو ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑے کی عزت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5445]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أنس. الصحيحة 2196: خد - ابن عمرو. حم: ت، طب - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح