الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5474. ليكونن في أمتي أقوام يستحلون الخز والحرير والخمر والمعازف ولينزلن ....
میری امت میں ایسے لوگ ضرور ہوں گے جو ریشم، ....
حدیث نمبر: 5466
«ليكونن في أمتي أقوام يستحلون الخز والحرير والخمر والمعازف ولينزلن أقوام إلى جنب علم تروح عليهم سارحتهم فيأتيهم آت لحاجته فيقولون له: ارجع إلينا غدا فيبعثهم الله ويقع العلم عليهم ويمسخ منهم آخرين قردة وخنازير إلى يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں ایسے لوگ ضرور ہوں گے جو خز (ریشم ملا کپڑا)، ریشم، شراب اور باجوں کو حلال سمجھیں گے، اور کچھ لوگ ایک پہاڑ کے دامن میں ڈیرا ڈالیں گے، ان کے مویشی شام کو ان کے پاس واپس آئیں گے، ان کے پاس ایک ضرورت مند شخص آئے گا تو وہ اسے کہیں گے: کل ہمارے پاس آنا، پس اللہ رات کو ان پر پہاڑ گرا دے گا اور کچھ کو قیامت تک کے لیے بندر اور خنزیر بنا دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5466]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د] عن أبي عامر وأبي مالك الأشعري. الصحيحة 91.»
قال الشيخ الألباني: صحيح