🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5490. لينتهين أقوام يفتخرون بآبائهم الذين ماتوا إنما هم فحم جهنم ....
کچھ لوگ جو اپنے مرے ہوئے آبا و اجداد پر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5482
«لينتهين أقوام يفتخرون بآبائهم الذين ماتوا إنما هم فحم جهنم أو ليكونن أهون على الله من الجعل الذي يدهده الخرء بأنفه إن الله أذهب عنكم عبية الجاهلية وفخرها بالآباء إنما هو مؤمن تقي أو فاجر شقي الناس كلهم بنوآدم وآدم خلق من التراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کچھ لوگ جو اپنے مرے ہوئے آبا و اجداد پر فخر کرتے ہیں، وہ اس سے ضرور باز آ جائیں، وہ آبا و اجداد تو جہنم کا کوئلہ ہیں، ورنہ وہ اللہ کے نزدیک اس گبریلے کیڑے سے بھی زیادہ حقیر ہو جائیں گے جو اپنی ناک سے گندگی کو لڑھکاتا ہے، بے شک اللہ نے تم سے جاہلیت کا تکبر اور آباؤ اجداد پر فخر کرنا دور کر دیا ہے، آدمی یا تو مومن پرہیزگار ہے یا بدکار بدبخت، تمام لوگ آدم کی اولاد ہیں اور آدم مٹی سے پیدا کیے گئے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5482]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. المشكاة 4899: حم، د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں