الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5493. ليودن رجل أنه خر من عند الثريا وأنه لم يل ....
ایک آدمی ضرور یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ ....
حدیث نمبر: 5485
«ليودن رجل أنه خر من عند الثريا وأنه لم يل من أمر الناس شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک آدمی ضرور یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ ثریا سے گر پڑا ہوتا اور اس نے لوگوں کے کسی معاملے کی ذمہ داری نہ سنبھالی ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5485]
”ایک آدمی ضرور یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ ثریا سے گر پڑا ہوتا اور اس نے لوگوں کے کسی معاملے کی ذمہ داری نہ سنبھالی ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5485]
تخریج الحدیث: «(حسن) [الحارث ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 361: حم.»
قال الشيخ الألباني: حسن