الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5510. ماء زمزم لما شرب له
زمزم کا پانی اسی نیت کے مطابق فائدہ دیتا ہے ....
حدیث نمبر: 5502
«ماء زمزم لما شرب له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمزم کا پانی اسی نیت کے مطابق فائدہ دیتا ہے جس کے لیے اسے پیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5502]
”زمزم کا پانی اسی نیت کے مطابق فائدہ دیتا ہے جس کے لیے اسے پیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5502]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ش حم هـ هق] عن جابر [هب] عن ابن عمرو. الإرواء 1123، الصحيحة 883.»
قال الشيخ الألباني: صحيح