🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5517. ما اجتمع قوم في بيت من بيوت الله يتلون كتاب ....
جو لوگ بھی اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5509
«ما اجتمع قوم في بيت من بيوت الله يتلون كتاب الله ويتدارسونه بينهم إلا نزلت عليهم السكينة وغشيتهم الرحمة وحفتهم الملائكة وذكرهم الله فيمن عنده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اللہ کے گھروں میں سے کسی گھر میں اکٹھے ہوں، اللہ کی کتاب کی تلاوت کریں اور آپس میں اس کا مذاکرہ کریں تو ان پر سکینت نازل ہوتی ہے، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اور اللہ انہیں اپنے پاس یاد کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5509]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن أبي هريرة. نقد الكتاني 36، صحيح أبي داود 1308: حم، م، ت، هـ.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں