الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5519. ما أجد له في غزوته هذه في الدنيا والآخرة إلا ....
مجھے اس کے اس غزوے کا دنیا اور آخرت میں ....
حدیث نمبر: 5511
«ما أجد له في غزوته هذه في الدنيا والآخرة إلا دنانيره التي سمى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے اس کے اس غزوے کا دنیا اور آخرت میں اس کے سوا کچھ نہیں ملتا جتنے دینار اس نے مقرر کیے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5511]
”مجھے اس کے اس غزوے کا دنیا اور آخرت میں اس کے سوا کچھ نہیں ملتا جتنے دینار اس نے مقرر کیے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5511]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن يعلى بن منية. الصحيحة 2211: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح