🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5531. ما أخشى عليكم الفقر ولكني أخشى عليكم التكاثر وما أخشى ....
مجھے تم پر فقر کا خدشہ نہیں، بلکہ مجھے تم ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5523
«ما أخشى عليكم الفقر ولكني أخشى عليكم التكاثر وما أخشى عليكم الخطأ ولكني أخشى عليكم التعمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تم پر فقر کا خدشہ نہیں، بلکہ مجھے تم پر دنیا کی کثرت کی دوڑ کا خدشہ ہے، اور مجھے تم پر غلطی کا خدشہ نہیں، بلکہ مجھے تم پر جان بوجھ کر گناہ کرنے کا خدشہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5523]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 2216: حب، حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں