الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5560. ما أمرتكم به فخذوه، وما نهيتكم عنه فانتهوا
جس چیز کا میں تمہیں حکم دوں اسے اپنا لو، ....
حدیث نمبر: 5552
«ما أمرتكم به فخذوه، وما نهيتكم عنه فانتهوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس چیز کا میں تمہیں حکم دوں اسے اپنا لو، اور جس چیز سے میں تمہیں منع کروں اس سے باز آ جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5552]
”جس چیز کا میں تمہیں حکم دوں اسے اپنا لو، اور جس چیز سے میں تمہیں منع کروں اس سے باز آ جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5552]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 155، 314.»
قال الشيخ الألباني: صحيح