🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5583. ما بال الذين يرمون بأيديهم في الصلاة كأنها أذناب الخيل ....
ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو نماز میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5575
"ما بال الذين يرمون بأيديهم في الصلاة كأنها أذناب الخيل الشمس؟ ألا يكفي أحدكم أن يضع يده على فخذه ويسلم عن يمينه وشماله؟"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ان لوگوں کو کیا ہو گیا ہے جو نماز میں اپنے ہاتھوں کو اس طرح ہلاتے ہیں گویا وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں؟ کیا تم میں سے کسی کے لیے یہ کافی نہیں کہ وہ اپنا ہاتھ اپنی ران پر رکھے اور اپنی دائیں اور بائیں طرف سلام پھیرے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5575]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن جابر بن سمرة. صحيح أبي داود 916.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں