🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5593. ما بين النفختين أربعون ثم ينزل الله من السماء ماء ....
دونوں صور کی پھونکوں کے درمیان چالیس کا وقفہ ہے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5585
«ما بين النفختين أربعون ثم ينزل الله من السماء ماء فينبتون كما ينبت البقل وليس من الإنسان شيء إلا يبلى إلا عظم واحد وهو: عجب الذنب منه خلق ومنه يركب يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دونوں صور کی پھونکوں کے درمیان چالیس کا وقفہ ہے، پھر اللہ آسمان سے پانی برسائے گا تو لوگ اس طرح اگیں گے جیسے سبزی اگتی ہے، اور انسان کی کوئی چیز ایسی نہیں جو بوسیدہ نہ ہو، سوائے ایک ہڈی کے، اور وہ ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا ہے، اسی سے تخلیق ہوئی اور اسی سے قیامت کے دن پوری مخلوق دوبارہ بنائی جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5585]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2066.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں