الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5602. ما تحاب اثنان في الله تعالى إلا كان أفضلهما أشدهما ....
جب بھی دو آدمی اللہ تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے ....
حدیث نمبر: 5594
«ما تحاب اثنان في الله تعالى إلا كان أفضلهما أشدهما حبا لصاحبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب بھی دو آدمی اللہ تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو ان میں سے افضل وہ ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ محبت کرنے والا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5594]
”جب بھی دو آدمی اللہ تعالیٰ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں تو ان میں سے افضل وہ ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ محبت کرنے والا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5594]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد حب ك] عن أنس. الصحيحة 450.»
قال الشيخ الألباني: صحيح