الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5612. ما توطن رجل مسلم المساجد للصلاة والذكر إلا تبشبش الله ....
جو مسلمان آدمی بھی نماز اور ذکر کے لیے مسجدوں ....
حدیث نمبر: 5604
«ما توطن رجل مسلم المساجد للصلاة والذكر إلا تبشبش الله له من حين يخرج من بيته كما يتبشبش أهل الغائب بغائبهم إذا قدم عليهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان آدمی بھی نماز اور ذکر کے لیے مسجدوں کو اپنا مسکن بنا لیتا ہے تو اللہ اس کے گھر سے نکلتے ہی اس سے اسی طرح خوش ہوتا ہے جیسے کسی گھر والے اپنے مسافر کی واپسی پر اس کے آنے پر خوش ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5604]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ ك] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 301 و325: الطيالسي، حم، هـ، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن