الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5618. ما جلس قوم يذكرون الله تعالى فيقومون حتى يقال لهم: ....
جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے ....
حدیث نمبر: 5610
"ما جلس قوم يذكرون الله تعالى فيقومون حتى يقال لهم: قوموا قد غفر الله لكم ذنوبكم وبدلت سيئاتكم حسنات"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں پھر اٹھتے ہیں تو ان سے یہی کہا جاتا ہے: اٹھو، اللہ نے تمہارے گناہ بخش دیے اور تمہاری برائیوں کو نیکیوں میں بدل دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5610]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب هب الضياء] عن سهل بن حنظلة. الصحيحة 2210.»
قال الشيخ الألباني: صحيح