🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5628. ما ذئبان جائعان أرسلا في غنم بأفسد لها من حرص ....
دو بھوکے بھیڑیے بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیے جائیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5620
«ما ذئبان جائعان أرسلا في غنم بأفسد لها من حرص المرء على المال والشرف لدينه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو بھوکے بھیڑیے بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیے جائیں تو وہ اسے اتنا خراب نہیں کرتے جتنا آدمی کا مال اور عزت کا لالچ اس کے دین کو خراب کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5620]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن كعب بن مالك. الروض النضير 5 - 7.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں