الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5634. ما رزق عبد خيرا له ولا أوسع من الصبر
کسی بندے کو صبر سے بہتر اور زیادہ کشادہ کوئی ....
حدیث نمبر: 5626
«ما رزق عبد خيرا له ولا أوسع من الصبر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی بندے کو صبر سے بہتر اور زیادہ کشادہ کوئی چیز نہیں دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5626]
”کسی بندے کو صبر سے بہتر اور زیادہ کشادہ کوئی چیز نہیں دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5626]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 448.»
قال الشيخ الألباني: صحيح