🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5639. ما شأنكم تشيرون بأيديكم كأنها أذناب خيل شمس؟! إذا سلم ....
تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اپنے ہاتھوں سے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5631
«ما شأنكم تشيرون بأيديكم كأنها أذناب خيل شمس؟! إذا سلم أحدكم فليلتفت إلى أصحابه ولا يومئ بيده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اپنے ہاتھوں سے اس طرح اشارہ کرتے ہو گویا وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں؟! جب تم میں سے کوئی سلام پھیرے تو وہ اپنے ساتھیوں کی طرف متوجہ ہو اور ہاتھ سے اشارہ نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5631]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن جابر بن سمرة. مختصر مسلم 311، صحيح أبي داود 918.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں