الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5660. ما قطع من البهيمة وهي حية فهو ميتة
جو حصہ کسی جانور سے اس کی زندگی میں کاٹ ....
حدیث نمبر: 5652
«ما قطع من البهيمة وهي حية فهو ميتة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو حصہ کسی جانور سے اس کی زندگی میں کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5652]
”جو حصہ کسی جانور سے اس کی زندگی میں کاٹ لیا جائے وہ مردار ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5652]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت ك] عن أبي واقد [هـ ك] عن ابن عمر [ك] عن أبي سعيد [طب] عن تميم. غاية المرام 41.»
قال الشيخ الألباني: صحيح