الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5663. ما كان الفحش في شيء قط إلا شانه ولا كان ....
بے حیائی جس چیز میں بھی ہو اسے بدنما بنا ....
حدیث نمبر: 5655
«ما كان الفحش في شيء قط إلا شانه ولا كان الحياء في شيء قط إلا زانه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے حیائی جس چیز میں بھی ہو اسے بدنما بنا دیتی ہے، اور حیا جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5655]
”بے حیائی جس چیز میں بھی ہو اسے بدنما بنا دیتی ہے، اور حیا جس چیز میں بھی ہو اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5655]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خد ت هـ] عن أنس. المشكاة 4854: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح