🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5675. ما لي رأيتكم أكثرتم التصفيق من نابه شيء في صلاته ....
مجھے کیا ہو گیا کہ میں نے تمہیں دیکھا کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5667
«ما لي رأيتكم أكثرتم التصفيق من نابه شيء في صلاته فليسبح فإنه إذا سبح التفت إليه وإنما التصفيق للنساء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے کیا ہو گیا کہ میں نے تمہیں دیکھا کہ تم نے بہت تالیاں بجائیں، جس کو اس کی نماز میں کچھ پیش آئے تو وہ 'سبحان اللہ' کہے، کیونکہ جب وہ 'سبحان اللہ' کہے گا تو اس کی طرف توجہ کی جائے گی، تالی بجانا تو صرف عورتوں کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5667]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن سهل بن سعد. صحيح أبي داود 868، الإرواء 495.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں