🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5692. ما من الناس من نفس مسلمة يقبضها ربها تحب أن ....
لوگوں میں سے کوئی مسلمان جان ایسی نہیں جسے اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5684
«ما من الناس من نفس مسلمة يقبضها ربها تحب أن ترجع إليكم وأن لها الدنيا وما فيها غير الشهداء ولأن أقتل في سبيل الله أحب إلي من أن يكون لي أهل الوبر والمدر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں میں سے کوئی مسلمان جان ایسی نہیں جسے اس کا رب قبض کرے اور وہ یہ پسند کرے کہ وہ تمہاری طرف واپس آئے، خواہ اسے دنیا اور اس کی ہر چیز دے دی جائے، سوائے شہداء کے، اور یہ کہ میں اللہ کی راہ میں قتل ہو جاؤں یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میرے پاس خیمے اور مکان والوں کی دولت ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5684]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ن] عن محمد بن أبي عميرة وما له غيره1. الترغيب 2/190.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں