🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5695. ما من امرئ مسلم يعود مسلما إلا ابتعث الله سبعين ....
کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں جو کسی مسلمان کی عیادت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5687
«ما من امرئ مسلم يعود مسلما إلا ابتعث الله سبعين ألف ملك يصلون عليه في أي ساعات النهار كان حتى يمسي وأي ساعات الليل كان حتى يصبح»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان آدمی ایسا نہیں جو کسی مسلمان کی عیادت کرے مگر اللہ ستر ہزار فرشتے بھیج دیتا ہے جو اس پر رحمت بھیجتے رہتے ہیں، اگر یہ دن کی کسی گھڑی میں ہو تو شام تک، اور اگر رات کی کسی گھڑی میں ہو تو صبح تک۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5687]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حب] عن علي. الصحيحة 1367: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں