🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5698. ما من امرئ يخذل امرءا مسلما في موطن ينتقص فيه ....
کوئی آدمی ایسا نہیں جو کسی مسلمان کو ایسے موقع ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5690
"ما من امرئ يخذل امرءا مسلما في موطن ينتقص فيه من عرضه وينتهك فيه من حرمته إلا خذله الله تعالى في موطن يحب فيه نصرته، وما من أحد ينصر مسلما في موطن ينتقص فيه من عرضه وينتهك فيه من حرمته إلا نصره الله في موطن يحب فيه نصرته"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو کسی مسلمان کو ایسے موقع پر بے یار و مددگار چھوڑ دے جہاں اس کی عزت پر حملہ ہو رہا ہو اور اس کی حرمت پامال ہو رہی ہو مگر اللہ تعالیٰ بھی اسے ایسے موقع پر بے یار و مددگار چھوڑ دے گا جہاں وہ چاہے گا کہ اس کی مدد کی جائے، اور کوئی آدمی ایسا نہیں جو کسی مسلمان کی ایسے موقع پر مدد کرے جہاں اس کی عزت پر حملہ ہو رہا ہو اور اس کی حرمت پامال ہو رہی ہو مگر اللہ بھی اس کی ایسے موقع پر مدد کرے گا جہاں وہ چاہے گا کہ اس کی مدد کی جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5690]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم د الضياء] عن جابر وأبي طلحة بن سهل. المشكاة 4983: طس - جابر وأبي أيوب الأنصاري.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں