الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5701. ما من أمة إلا وبعضها في النار وبعضها في الجنة ....
کوئی امت ایسی نہیں جس کا کچھ حصہ جہنم میں ....
حدیث نمبر: 5693
«ما من أمة إلا وبعضها في النار وبعضها في الجنة إلا أمتي فإنها كلها في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی امت ایسی نہیں جس کا کچھ حصہ جہنم میں اور کچھ جنت میں نہ ہو، سوائے میری امت کے، کہ وہ ساری کی ساری جنت میں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5693]
”کوئی امت ایسی نہیں جس کا کچھ حصہ جہنم میں اور کچھ جنت میں نہ ہو، سوائے میری امت کے، کہ وہ ساری کی ساری جنت میں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5693]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خط] عن ابن عمر. الروض النضير 551.»
قال الشيخ الألباني: صحيح