الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5708. ما من بني آدم مولود إلا يمسه الشيطان حين يولد ....
بنی آدم میں سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر ....
حدیث نمبر: 5700
«ما من بني آدم مولود إلا يمسه الشيطان حين يولد فيستهل صارخا من مس الشيطان غير مريم وابنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی آدم میں سے کوئی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر شیطان اسے پیدائش کے وقت چھوتا ہے تو وہ شیطان کے چھونے سے چیخ مار کر روتا ہے، سوائے مریم اور ان کے بیٹے کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5700]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة. المشكاة 69.»
قال الشيخ الألباني: صحيح