الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5721. ما من رجل يحفظ علما فكتمه إلا أتى يوم القيامة ....
کوئی آدمی ایسا نہیں جو کوئی علم جانتا ہو پھر ....
حدیث نمبر: 5713
«ما من رجل يحفظ علما فكتمه إلا أتى يوم القيامة ملجما بلجام من نار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو کوئی علم جانتا ہو پھر اسے چھپائے مگر قیامت کے دن اسے آگ کی لگام ڈال کر لایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5713]
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو کوئی علم جانتا ہو پھر اسے چھپائے مگر قیامت کے دن اسے آگ کی لگام ڈال کر لایا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5713]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 116.»
قال الشيخ الألباني: صحيح