🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5728. ما من ساعة تمر بابن آدم لم يذكر الله فيها ....
ابنِ آدم پر کوئی گھڑی ایسی نہیں گزرتی جس میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5720
«ما من ساعة تمر بابن آدم لم يذكر الله فيها إلا حسر عليها يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابنِ آدم پر کوئی گھڑی ایسی نہیں گزرتی جس میں اس نے اللہ کا ذکر نہ کیا ہو مگر وہ قیامت کے دن اس پر افسوس کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5720]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حل هب] عن عائشة. الصحيحة 2197.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں