🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5731. ما من شيء يصيب المؤمن حتى الشوكة تصيبه إلا كتب ....
مومن کو جو تکلیف بھی پہنچتی ہے، حتیٰ کہ کانٹا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5723
"ما من شيء يصيب المؤمن حتى الشوكة تصيبه إلا كتب الله له بها حسنة وحط عنه بها خطيئة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کو جو تکلیف بھی پہنچتی ہے، حتیٰ کہ کانٹا بھی چبھے، تو اللہ اس کے بدلے اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے اور اس کی وجہ سے اس کا ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5723]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. م 8/15 - 16.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں