🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5741. ما من عبد قال: لا إله إلا الله ثم مات ....
کوئی بندہ ایسا نہیں جس نے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5733
«ما من عبد قال: لا إله إلا الله ثم مات على ذلك إلا دخل الجنة وإن زنا وإن سرق وإن زنا وإن سرق وإن رغم أنف أبي ذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں) کہا پھر اسی پر مرا مگر وہ جنت میں داخل ہوگا، خواہ اس نے زنا کیا ہو اور خواہ چوری کی ہو، خواہ اس نے زنا کیا ہو اور خواہ چوری کی ہو، خواہ ابوذر کی ناک خاک آلود ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5733]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي ذر. مختصر مسلم 53.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں