🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5743. ما من عبد مؤمن إلا وله ذنب يعتاده الفينة بعد ....
کوئی مومن بندہ ایسا نہیں مگر اسے کوئی گناہ ہر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5735
«ما من عبد مؤمن إلا وله ذنب يعتاده الفينة بعد الفينة أو ذنب هومقيم عليه لا يفارقه حتى يفارق الدنيا إن المؤمن خلق مفتنا توابا نسيا إذا ذكر ذكر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مومن بندہ ایسا نہیں مگر اسے کوئی گناہ ہر تھوڑی مدت بعد لاحق ہوتا رہتا ہے، یا کوئی گناہ ایسا ہوتا ہے جس پر وہ جما رہتا ہے اور وہ اسے چھوڑتا نہیں یہاں تک کہ وہ دنیا سے چلا جاتا ہے، بے شک مومن آزمائش میں پڑنے والا، بہت توبہ کرنے والا اور بھول جانے والا پیدا کیا گیا ہے، جب اسے یاد دلایا جائے تو وہ یاد کر لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5735]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الصحيحة 2277.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں