🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5745. ما من عبد مسلم يدعولأخيه بظهر الغيب إلا قال الملك: ....
کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو اپنے بھائی کے لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5737
«ما من عبد مسلم يدعولأخيه بظهر الغيب إلا قال الملك: ولك بمثل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی مسلمان بندہ ایسا نہیں جو اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرے مگر فرشتہ کہتا ہے: تجھے بھی اسی جیسا اجر ملے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5737]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي الدرداء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں