🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5757. ما من قوم يعمل فيهم بالمعاصي هم أعز وأكثر ممن ....
کوئی قوم ایسی نہیں جس میں گناہ کیے جائیں اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5749
«ما من قوم يعمل فيهم بالمعاصي هم أعز وأكثر ممن يعمله ثم لم يغيروه إلا عمهم الله تعالى منه بعقاب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی قوم ایسی نہیں جس میں گناہ کیے جائیں اور وہ گناہ کرنے والوں سے زیادہ باعزت اور زیادہ تعداد میں ہوں پھر وہ اسے نہ بدلیں مگر اللہ تعالیٰ انہیں اس کی وجہ سے عام عذاب میں مبتلا کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5749]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ حب] عن جرير. المشكاة 5142.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں