الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5767. ما من مسلم يشهد له ثلاثة إلا وجبت له الجنة ....
جس مسلمان کے حق میں تین آدمی گواہی دیں تو ....
حدیث نمبر: 5759
«ما من مسلم يشهد له ثلاثة إلا وجبت له الجنة قيل واثنان؟ قال: واثنان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس مسلمان کے حق میں تین آدمی گواہی دیں تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے۔ عرض کیا گیا: اور دو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور دو (بھی کافی ہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5759]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عمر. أحكام الجنائز ص 45: الطيالسي، حم، خ، ن، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح