🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5772. ما من مسلم تصيبه مصيبة فيقول ما أمره الله: {إِنَّا ....
جس مسلمان کو کوئی مصیبت پہنچے اور وہ وہی کہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5764
«ما من مسلم تصيبه مصيبة فيقول ما أمره الله: {إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ} اللهم أجرني في مصيبتي واخلف لي خيرا منها إلا أجره الله في مصيبته وأخلف الله له خيرا منها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس مسلمان کو کوئی مصیبت پہنچے اور وہ وہی کہے جس کا اللہ نے حکم دیا ہے: ”بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹنے والے ہیں، اے اللہ! مجھے میری مصیبت کا اجر دے اور مجھے اس سے بہتر بدلہ عطا فرما“ تو اللہ اسے اس کی مصیبت کا اجر دیتا ہے اور اسے اس سے بہتر بدلہ عطا فرماتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5764]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م هـ] عن أم سلمة ... [حم] عن أم سلمة عن أبي سلمة. أحكام الجنائز ص 523، الضعيفة 2382.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں