الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5779. ما من مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلا لا ....
جو مسلمان مر جائے اور اس کے جنازے پر ایسے ....
حدیث نمبر: 5771
" ما من مسلم يموت فيقوم على جنازته أربعون رجلا لا يشركون بالله شيئا إلا شفعوا فيه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو مسلمان مر جائے اور اس کے جنازے پر ایسے چالیس آدمی کھڑے ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتے ہوں تو وہ اس کے حق میں شفاعت کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5771]
”جو مسلمان مر جائے اور اس کے جنازے پر ایسے چالیس آدمی کھڑے ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتے ہوں تو وہ اس کے حق میں شفاعت کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5771]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن ابن عباس. احكام الجنائز ص 99: م، هـ، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح