🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5796. ما من ميت يموت فيقوم باكيهم فيقول: واجبلاه! واسنداه! أو ....
جو میت فوت ہو جائے اور اس کے سوگوار کھڑے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5788
«ما من ميت يموت فيقوم باكيهم فيقول: واجبلاه! واسنداه! أو نحوذلك إلا وكل به ملكان يلهزانه: هكذا كنت؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو میت فوت ہو جائے اور اس کے سوگوار کھڑے ہو کر کہیں: ہائے میرے پہاڑ! ہائے میرے سہارے! یا اس جیسے کلمات کہیں تو اس میت پر دو فرشتے مقرر کر دیے جاتے ہیں جو اسے دھکے دیتے ہوئے کہتے ہیں: کیا تُو ایسا ہی تھا؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5788]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں