🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5802. ما من نفس منفوسة إلا وقد كتب الله مكانها من ....
جو بھی جان پیدا ہوتی ہے اللہ نے پہلے ہی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5794
«ما من نفس منفوسة إلا وقد كتب الله مكانها من الجنة والنار وإلا وقد كتبت شقية أو سعيدة قيل: أفلا نتكل؟ قال: لا اعملوا ولا تتكلوا فكل ميسر لما خلق له أما أهل السعادة فييسرون لعمل أهل السعادة وأما أهل الشقأوة فييسرون لعمل أهل الشقأوة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بھی جان پیدا ہوتی ہے اللہ نے پہلے ہی جنت یا جہنم میں اس کا ٹھکانہ لکھ دیا ہے، اور یہ بھی لکھ دیا ہے کہ وہ بدبخت ہے یا نیک بخت۔ عرض کیا گیا: تو کیا ہم اسی پر بھروسہ کر کے عمل چھوڑ نہ دیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں، عمل کرتے رہو اور بھروسہ کر کے مت بیٹھو، کیونکہ ہر ایک کے لیے وہی کچھ آسان کر دیا جاتا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے، چنانچہ نیک بختوں کے لیے نیک بختوں کے عمل آسان کر دیے جاتے ہیں اور بدبختوں کے لیے بدبختوں کے عمل آسان کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5794]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق 4] عن علي. مختصر مسلم 1844.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں